ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / مدھیہ پردیش: تمام شہری علاقوں میں آج شام 6 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے تک رہے گا لاک ڈاؤن

مدھیہ پردیش: تمام شہری علاقوں میں آج شام 6 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے تک رہے گا لاک ڈاؤن

Fri, 09 Apr 2021 09:41:05    S.O. News Service

بھوپال،9؍اپریل (ایس او نیوز؍ایجنسی) جمعرات کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان مدھیہ پردیش کے تمام شہری علاقوں میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔

نئے اعلان کے مطابق ریاست کے شہری علاقوں میں ہفتہ شام 6 بجے سے پیر کی صبح 6 بجے تک لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔

ریاست میں مسلسل کورونا کے نئے کیس سامنے آنے کے بعد مدھیہ پردیش میں ہفتے کے آخر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔


Share: